Advertisement
Advertisement
Advertisement

رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر، وینٹیلیٹر ہٹا دیا گیا

Now Reading:

رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر، وینٹیلیٹر ہٹا دیا گیا
رؤف صدیقی

رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر، وینٹیلیٹر ہٹا دیا گیا

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر ہوتے ہی ان کو وینٹیلیٹر سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وینٹیلیٹر سے ہٹتے ہی انہیں 24 گھنٹے انتہائی نگہداشت میں رکھا جائے گا۔

پروفیسر عبد الحکیم کا کہنا ہے کہ ان کی حالت کافی بہتر ہے، گزشتہ روز میجر ہارٹ اٹیک آیا تھا جس کے بعد انکی انجیو پلاسٹی کر کے دل کی شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا۔

معالج کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں میں پانی بھرنے کی وجہ سے انہیں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں سندھ ہائی کورٹ سے این آئی سی وی ڈی منتقل کر دیا گیا تھا۔

Advertisement

اسپتال ذرائع نے رؤف صدیقی کو دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی تھی۔

ترجمان نے بتایا کہ رؤف صدیقی کیس کے سلسلے میں ہائی کورٹ آئے ہوئے تھے، متعلقہ عدالت کے جج کی چھٹی کے باعث وہ کیفے ٹیریا میں چائے پی رہے تھے، جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا۔

ترجمان این آئی سی وی ڈی کا کہنا تھا کہ رؤف صدیقی قومی ادارۂ امراضِ قلب میں زیرِعلاج ہیں، ان کی انجیو گرافی کی جا رہی ہے۔

ترجمان کے مطابق رؤف صدیقی کے دل میں اسٹنٹ دال دیا گیا، پھیپھڑوں میں پانی بھرنے اور دل کے دورے سے حالت تشویش ناک تھی، وقتی طور پر انھیں وینٹیلیٹر پرمنتقل کیا گیا ہے، 24 گھنٹے بعد انتہائی نگہداشت میں منتقل کیا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر