
نگراں وزیر خارجہ سے ہنگری کی سفیر بیلا فازیکاس کی ملاقات
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ہنگری کی سفیر بیلا فازیکاس نے ملاقات کی۔
دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران نگراں وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور پاکستانی طلباء کے لئے وظائف کی تعداد دگنا کرنے پر ہنگری کا شکریہ ادا کیا۔
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ وہ باہمی طور پر آسان تاریخوں پر ہنگری کے وزیر خارجہ کے دورے کے منتظر ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News