Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر سے کامیاب مذاکرات کے بعد پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال

Now Reading:

ایف بی آر سے کامیاب مذاکرات کے بعد پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال
پی آئی اے

ایف بی آر سے کامیاب مذاکرات کے بعد پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے تمام اکاؤنٹس بحال کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور ایف بی آر کے مابین سود حاصل مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس کے بعد ملک بھر میں قومی ایئر لائن کے تمام اکاؤنٹس بحال کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔

ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ پی آئی اے اور ایف بی آر کا لارج ٹیکس یونٹ مسئلے کے حل کیلئے مسلسل رابطے میں رہا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے تھے۔

یاد رہے کہ پی آئی اے کو مجموعی طور پر ساڑھے 4 ارب کی ادائیگی کرنی ہے، پی آئی اے نے فروری سے لیکر اب تک ریٹرن فائل نہیں کیے، ٹریبونل کے آرڈر پر 2 ارب 70کروڑ روپے ادا کرنے ہیں، ادائیگی نہ ہونے پر اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے تھے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ذرائع نے بتایا تھا کہ پاکستان اسٹیٹ آئل نے بھی پی آئی اے کے جہازوں کو ایندھن بند کرنے کی دھمکی دی ہے، پی ایس او نے پی آئی اے سے 1.5ارب روپے فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔

پی آئی اے ذرائع نے بتایا تھا کہ ایاسا کے آڈٹ کے دوران ایف بی آر، پی ایس او کے ایسے اقدامات بدقسمتی ہے، ایاسا آڈٹ کے بعد پی آئی اے پر یورپ میں پابندی ہٹ سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر