Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، شازیہ مری

Now Reading:

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، شازیہ مری
شازیہ مری

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، شازیہ مری

رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جس نے جمہوریت کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دی، بہت دکھ ہوتا ہے جب ملک میں جمہوریت کی مرضی سے وزیراعظم نہ بنے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری لڑائی کسی جماعت یا کسی شخص سے نہیں، ہم لوگوں کے حقوق کیجئے لڑ رہے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے بے شک کسی نے آواز نہیں اٹھائی، ہم ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قانون اور آئین کا احترام سب پر لازم ہے، ہم نے ہمیشہ قانون کے دائرے میں رہ کر اختلاف کیا، پاکستان میں اب ایڈونچر بند ہونے چاہئے، اشارے ہوئے یا نہیں ہوئے، اعلان کرنے والے کرنے معصوم ہیں اسکا سب جانتے ہیں۔

شازیہ مری نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کی نئی سوچ ہے، بلاول جیسا نوجوان خوش قسمت جماعت کو ملتا ہے، اقتدار کی ہوس اور کسی کی بھوک نے کئی لوگوں کو اندھا کردیا ہے، پاکستان کے لوگ اب بچوں کا روشن مستقبل دیکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کراچی کی شکست کے صدمے سے نہیں نکلی، پیپلزپارٹی ہو نشانہ بنا کر عوامی سپورٹ نہیں مل سکتی، پیپلز پارٹی ایک قومی جماعت ہے، الیکشن کمیشن کو یاد دلانا چاہتی ہوں کہ 8 فروری کو الیکشن کی تاریخ دی ہے، اگر الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کیلئے بری خبر ہوگی، پیپلز پارٹی اپنا پروگرام لیکر الیکشن لڑے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر