Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس 21 نومبر کو طلب

Now Reading:

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس 21 نومبر کو طلب
یوٹیلیٹی اسٹورز

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس 21 نومبر کو طلب کرلیا گیا

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس 21 نومبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر صنعت وپیداوار گوہر اعجاز کریں گے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی، نیشنل فوڈ سکیورٹی، تجارت، صنعت و پیداوار کے وفاقی سیکرٹریریز اور کسان تنظیموں کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔

چیئرمین ایف بی آر، صوبوں آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری، پی ایس ایم اے کے چیئرمین کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گٸی ہے۔

پاکستان شوگر ایڈوائزری بورڈ نئے کرشنگ سیزن کیلئے گنے کی کم سے کم قیمت خرید کا تعین کرے گا۔

Advertisement

اجلاس میں کرشنگ سال کے ایوارڈ کی تاریخ کا فیصلہ کیا جاٸے گا، وزارت قومی فوڈ سیکورٹی گنے کی پیداوار کا تخمینہ پیش کرے گی، وزارت قومی فوڈ سیکورٹی گنے کی پیداوار کا تخمینہ پیش کرے گی۔

سال 2022-23 کے چینی کے سٹاک کی پوزیشن پر رپورٹ بھی پیش ہوگی، شوگر ملز مالکان نے مزید ڈھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے، شوگر ایڈوائزری بورڈ چینی کے موجودہ اسٹاک کا جائزہ لے گا۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر