Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ (ن) سندھ میں قدم جمانے اور بڑا سیاسی اتحاد بنانے کیلئے متحرک

Now Reading:

مسلم لیگ (ن) سندھ میں قدم جمانے اور بڑا سیاسی اتحاد بنانے کیلئے متحرک
مسلم لیگ (ن)

مسلم لیگ (ن) سندھ میں قدم جمانے اور بڑا سیاسی اتحاد بنانے کیلئے متحرک

مسلم لیگ (ن) سندھ میں قدم جمانے اور بڑا سیاسی اتحاد بنانے کیلئے متحرک ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہ محمد شاہ نے سابق وفاقی وزیر اصغر علی شاہ سے ملاقات کی جس کے دوران ملک میں عام انتخابات سمیت سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس دوران لیگی رہنما نے اصغرعلی شاہ کو پارٹی مین شامل ہونے دعوت دیدی۔

ملاقات میں بلدیاتی الیکشن کی طرح عام انتخابات میں ایک دوسرے کی سپورٹ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

یاد رہے کہ قائد نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کا ایک وفد کراچی سمیت صوبہ سندھ کے دورے کے دوران نیا انتخابی اتحاد بنانے میں مصروف ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن اعلان کر چکا ہے کہ جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کرائے جائیں گے جبکہ سپریم کورٹ میں 11 فروری کی تاریخ سامنے آئی تاہم صدر سے مشاورت کے بعد 8 فروری کی تاریخ پر اتفاق ہوا۔

قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو کرائے جائیں گے جس کا الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر