
محسن نقوی ملتان کا چلڈرن ہسپتال کے جاری توسیعی پراجیکٹ کا دورہ
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رات گئے کیولری گراؤنڈ پولیس چوکی کا اچانک دورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولیس چوکی کی صورتحال پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔
محسن نقوی نے ڈی آئی جی اور ایس پی کینٹ کو فوری طور پر طلب کر کے موقع پر آنے کی ہدایت کر دی۔
دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی علی الصبح خالد بٹ چوک انڈرپاس پہنچ گئے جہاں انہوں نے مزدوروں سے مصافحہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
محسن نقوی نے اس موقع پر منصوبے کے جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ انڈرپاس رواں ماہ کے وسط تک ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی چند روز سے صوبے میں جاری پراجیکٹس کا دورہ کر رہے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News