Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر؛ حکومت کا اہم اعلان

Now Reading:

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر؛ حکومت کا اہم اعلان

حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے اہم اعلان کر دیا ہے۔

  دستاویزات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے وفاق کے احکامات پر بیرون ملک جانے والے افسران کو ڈیلی اور دیگر الاؤنسز کی فراہمی کے لئے لائحہ عمل کو تبدیل کرتے ہوئے ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وہ سول افسران جو بطور اسٹیٹ گیسٹ کسی بھی ملک جائیں گے ان کو پورے ڈیلی الاؤنس کے بجائے صرف 30 فیصد دیا جائیگا۔ وہ سول افسران جو فلی فنڈڈ سیمینارز، ورکشاپس اور ٹریننگ کورسز پرجائیں گے وہ کسی بھی الاؤنس کے اہل نہیں ہوں گے۔

اعلامیے کے مطابق افسران جنہیں ریٹرن ٹکٹ اور رہائش ڈونرایجنسیز کی جانب سے دی جائیں گی ان کو بھی کوئی الاؤنس نہیں دیا جائیگا۔

 جبکہ وہ افسران جنہیں پاکستان حکومت کی جانب سے بیرون ملک ٹریننگ یا کورسز کے لیے بھیجا جائیگا انہیں صرف پہلے ہفتے ڈیلی الاؤنس پورا ملے گا بقایا ٹور پرفکس رقم کی ادائیگی کی جائیگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر