Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

Now Reading:

آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت
آصف زرداری

پشاور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

اس حوالے سے پارٹی ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں آصف علی زرداری اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق بات چیت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دی کہ دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی۔

علاوہ ازیں آصف زرداری نے پارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل سابق صدر آصف زرداری سے خیبر پختونخوا کے گورنر غلام علی نے ملاقات کی تھی جس میں پیپلز پارٹی وفد اور جے یو آئی (ف) کے رہنما بھی موجود تھے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ملک محمد سعید نے کہا تھا کہ گزشتہ روز آصف زرداری سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی۔

ملک سعید کا کہنا تھا کہ آصف زرداری سے ملاقات میں انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر