بلے کے نشان کی آفر؛ پرویزخٹک کے دعوے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آگیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرویز خٹک کو بلے کے نشان کی آفر کرنے سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بلے کے انتخابی نشان کی آفر ہوئی تھی تاہم میں نے اس پیشکش پر انکار کردیا تاہم انہوں نے اپنے اس دعوے پر کسی کا نام نہیں لیا کہ انہیں یہ پیشکش کس نے دی۔
البتہ ترجمان الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کو بلے کے نشان کے انتخابی نشان کی پیشکش نہیں کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
