Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

Now Reading:

گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

گلوکار استاد چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اپنے مخصوص انداز میں گلوکاری کرنے کے باعث مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے لاہور کے حلقہ این اے 128 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

چاہت فتح علی خان نے کاغذات نامزدگی اپنے اصل نام کاشف رانا کے نام سے وکیل کے ذریعے جمع کروائے تھے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں مردان سعید، فضل حکیم، سابق اسپیکر مشتاق غنی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں جبکہ بیرسٹر گوہر، امیر حیدر ہوتی، میاں افتخار، ایم ولی، غلام بلور، آفتاب شیر پاؤ کے کاغذات منظور ہوگئے ہیں۔

البتہ ن لیگ کے قائد نواز شریف، امیر مقام، سردار یوسف، جاوید عباسی اور جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان، اکرم درانی، اسد محمود، ازجد محمود اور زاہد درانی، پرویز خٹک، محمود خان، ضیاء اللہ بنگش کے کاغذات منظور ہوگئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر