Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگراں وزیراعظم کی سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف سے ملاقات

Now Reading:

نگراں وزیراعظم کی سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف سے ملاقات

نگراں وزیراعظم کی سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف سے ملاقات

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف سے دبئی میں ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی ملاقات دبئی میں کوپ 28 کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔

ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں اوردونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کومضبوط بنانے پرتبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ایکس پراپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات میں کوپ 28 اجلاس کے موقع پران کی سکاٹ لینڈکے فرسٹ منسٹر سے مفید ملاقات ہوئی۔

 وزیراعظم نے کوپ 28 اجلاس کو پائیدارعالمی شراکت داری کے حوالہ سے اہم اقدام قراردیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر