Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

Now Reading:

اسلام آباد اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
زلزلے

اسلام آباد اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور گردونواح میں ایک بار پھر سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 16 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

اسلام آباد اور گردونواح میں 5 بج کر 31 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم زلزلے کا مین مرکز جنوب مغرب کشمیر تھا۔

گزشتہ روز بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

Advertisement

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

زلزلہ 9:51 منٹ پر آیا ، زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر