Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا

Now Reading:

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا

پاکستان تحریک انصاف کے 4 رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی، سابق رکن قومی اسمبلی سلیم رحمان، سابق اراکین صوبائی اسمبلی شرافت علی اور فضل حکیم خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق چاروں امیدواروں کے نام فورتھ شیڈول میں ہونے پر ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔

سلیم الرحمان نے این اے 2، فضل حکیم نے این اے 4، ڈاکٹر امجد علی نے پی کے 7 اور شرافت علی نے پی کے 3 پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے این اے 4 سے بھی کاغذات نامزدگی مسترد کیے جاچکے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر