Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک قطر کے دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پر مثبت پیش رفت

Now Reading:

پاک قطر کے دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پر مثبت پیش رفت
پاک قطر

پاک قطر کے دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پر مثبت پیش رفت

قطر میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی ہوئی اور دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پر مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کی قیادت میں وفد نے دوحہ میں منعقدہ پاک قطر آئی ٹی کانفرنس میں شرکت کی۔

وفد میں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل، پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے نمائندگان، پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین زوہیب خان اور 30 آئی ٹی کمپنیوں نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر عمر سیف نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس کا مقصد پاکستان اور قطر کے سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کے مابین تعلقات کو فروغ دینا ہے، چاہتے ہیں پاکستان اور قطر کی کمپنیاں سرمایہ کاری اور ہنرمندی میں اشتراک کریں۔

انہوں نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس، سائبر سیکیورٹی جیسے شعبوں میں مشترکہ و محفوظ پلیٹ فارم تیار کیا جاسکتا ہے، 30 ہزار آئی ٹی کمپنیاں پاکستان کو ڈیجیٹل ورلڈ سے منسلک کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کررہی ہیں۔

Advertisement

نگران وزیر آئی ٹی نے مزید کہا کہ سالانہ 75 ہزار آئی ٹی گریجویٹس تیار ہورہے، عالمی معیار کی تربیت فراہمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، پاکستان کے آئی ٹی ہنر مند اور کمپنیاں عالمی طور پر تسلیم شدہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر