Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا مقابلہ بے روزگاری، مہنگائی اور غربت سے ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

ہمارا مقابلہ بے روزگاری، مہنگائی اور غربت سے ہے، بلاول بھٹو

ہمارا مقابلہ بے روزگاری، مہنگائی اور غربت سے ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ بے روزگاری، مہنگائی اور غربت سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی کے جیالوں نے یوم تاسیس کو تاریخی یوم تاسیس بنایا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی آنے والے الیکشن میں بلوچستان میں حکومت بنائے گی، بلوچستان کو اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اور گوادر پورٹ کی بنیاد بھی پاکستان پیپلز پارٹی نے رکھی۔

ان کا کہنا تھا کہ جس روٹ سے سی پیک کو شرع ہونا چاہیے تھا اس طریقہ سے نہیں ہوا، یہ کامیاب تب ہوسکتا ہے جب اس میں صوبہ کے اپنے لوگوں کو بھی شامل جاتا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارا مقصد بلوچستان کے عوام کو روزگار فراہم کرنا ہے، پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے، ہمیں اپنی نوجوان نسل کے تمام مسائل کو ختم کر کے ساتھ لے کر چلنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر