پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
حکومت کی جانب سے آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق یکم جنوری سےاگلے 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے، پٹرول اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں 1 روپے 72 پیسے تک کمی ہو سکتی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
