
نگراں حکومت کی بہترین کارکردگی؛بیرونی سرمایہ کاری کا تسلسل بحال ہوگیا
نگراں حکومت کی بہترین کارکردگی کے باعث بیرونی سرمایہ کاری کا تسلسل بحال ہوگیا ہے۔
جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی شرح میں ایک ماہ میں 7 فیصد اضافہ اور ایک سال میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔
نگراں حکومت کے پانچ ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 8 فیصد اضافے سے 65 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہی۔
یاد رہے کہ نومبر 2022 میں بیرونی سرمایہ کاری 11 کروڑ 70لاکھ ڈالر تھی جو نومبر 2023 میں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News