Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کیپٹیل مارکیٹ اور انشورنس انڈسٹری کو بہتر کرنے پر توجہ دے رہی ہے، وزیرخزانہ

Now Reading:

حکومت کیپٹیل مارکیٹ اور انشورنس انڈسٹری کو بہتر کرنے پر توجہ دے رہی ہے، وزیرخزانہ
نگران وزیر خزانہ

نگراں وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر نے کہا ہے کہ حکومت کیپٹیل مارکیٹ اور انشورنس انڈسٹری کو بہتر کرنے پر توجہ دے رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی نائب صدر حیلا شیخروہو کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر نے کہا کہ حکومت کیپٹیل مارکیٹ اور انشورنس انڈسٹری کو بہتر کرنے پر توجہ دے رہی ہے، حکومت سرمایہ کاری، ایکسپورٹ کی بنیاد پر ترقی اور سپیشل اکنامک زونز بھی بنارہی ہے۔

ڈاکٹرشمشاد اختر نے کہا انشورنس انڈسٹری سماجی تحفظ اور کلائمیٹ چینج کیلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہے، انشورنس سیکٹر سے سرمایہ حاصل ہوتو کیپیٹل مارکیٹ ترقی کو تیز کرسکتی ہے۔

نگراں وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر نے کہا کہ حکومت ڈھانچہ جاتی مسائل کے حل کیلئے مختلف شعبوں میں اصلاحات لانے کیلئے پرعزم ہے۔

Advertisement

اس موقع پر نگراں وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر نے انشورنس سیکٹر اور ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز میں سرمایہ کاری کیلئے آئی ایف سی کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر