
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قومی وصوبائی اسمبلی کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ہیں۔
صادق سنجرانی قومی اسمبلی کے حلقہ 260 اور صوبائی اسمبلی 32 سے انتخابات میں حصہ لیں گے، تاہم این اے 260 چاغی رقبے کے لخاظ سے تقریباً خیبرپختوانخوا کے کل رقبے کے برابر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement