
سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی
کراچی میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ ڈی ایچ اے میں درخشان تھانے کی حدود میں خیابان شمشیر پر پیش آیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو چوٹ آئی ہے انہیں اسپتال روانہ کردیا گیا ہے، فہمیدہ مرزا کی حالت بہتر ہے کوئی تشویشناک بات نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News