Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا

Now Reading:

چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا
چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل

چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا

چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں ک  گوجرانوالہ سے مبینہ طور پر حراست میں لے لیا گیا۔

ان کے بھائی آدم سعید کا کہنا ہے کہ عامر سعید راں پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی کوشش کر رہے تھے کہ اچانک پولیس نے حراست میں لے لیا، ان کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے، میئر کراچی
توہینِ عدالت سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی
190ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، وزیرِاعظم
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
ہمارا لیڈر جیل میں ہے اور کہتے ہیں انصاف دلائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر