عام انتخابات 2024 کی مانیٹرنگ کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم
عام انتخابات 2024 کی مانیٹرنگ کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کی مانیٹرنگ کی لیے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔
دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ، کراچی میں بھی جدید ٹیکنالاجی سے لیس پراونشل مانیٹرنگ کنٹرول سینٹر (PMCR) بنا دیا گیا ہے جو صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک بلا تعطل کام کرے گا۔
انتخابات سے دو ہفتے پہلے مانیٹرنگ روم 24/7 کام کرے گا۔
عوام یا امیدوار کسی بھی شکایت کی صورت میں نمبر اور ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں، شکایات کے فوری ازالے اور ایکشن کے لیے مانیٹرنگ ٹیموں کو ہدایات جاری کر دی جائیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
