
آصف زرداری سے حامد سعید کاظمی کی ملاقات، انتخابات سے متعلق اہم امور پر گفتگو
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی ملاقات ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز سیکریٹرٹ میں یہ اہم ملاقات واقع پائی۔
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور حامد سعید کاظمی کے درمیان اس موقع پر جنوبی پنجاب کی سیاسی صورتحال اور ملتان کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
ملاقات میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود، خواجہ رضوان، محمود حیات ٹوچی خان، عبدالقادر شاہین اور احمد مجتبیٰ گیلانی بھی شریک تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News