Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویز خٹک قومی وصوبائی اسمبلی کی کتنی نشستوں سے الیکشن لڑیں گے؟

Now Reading:

پرویز خٹک قومی وصوبائی اسمبلی کی کتنی نشستوں سے الیکشن لڑیں گے؟
پرویز خٹک

پشاور: سابق وزیر دفاع پرویز خٹک 1 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے میدان میں اتریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین نے خیبر پختونخوا سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، قومی اسمبلی کیلئے 17 اور صوبائی اسمبلی کے 73 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔

سوات سے سابق وزیراعلیٰ محمود خان قومی اسمبلی کی نشست سے الیکشن لڑیں گے جبکہ پرویزخٹک نوشہرہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر میدان میں اتریں گے۔

پرویزخٹک کے داماد عمران خٹک بھی نوشہرہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن میں حصہ لیں گے، پرویز خٹک کے دونوں بیٹے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پرمیدان میں اتریں گے، تاہم نوشہرہ سے ابراہیم خٹک اور اسماعیل خٹک صوبائی اسمبلی سے الیکشن لڑیں گے۔

اس کے علاوہ سابق صوبائی وزیراشتیاق ارمڑ کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا، سابق وزیر ضیا اللہ بنگش کو کوہاٹ سے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ جاری کیا گیا۔

Advertisement

بعدازاں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے محمد فہیم کو بھی ٹکٹ جاری کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر