Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی محرومیوں کا ذمہ دار اور کوئی نہیں بلکہ ملک کی تین بڑی جماعتیں ہی ہیں، سراج الحق

Now Reading:

پاکستان کی محرومیوں کا ذمہ دار اور کوئی نہیں بلکہ ملک کی تین بڑی جماعتیں ہی ہیں، سراج الحق
سراج الحق

پاکستان کی محرومیوں کا ذمہ دار اور کوئی نہیں بلکہ ملک کی تین بڑی جماعتیں ہی ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی محرومیوں کا ذمہ دار اور کوئی نہیں بلکہ ملک کی تین بڑی جماعتیں ہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے تحریک انصاف چھوڑ کر جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرنے والے جاوید قریشی کی رہائش گاہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی محرومیوں کے ذمہ دار امریکہ برطانیہ فرانس یا کوئی غیر ملکی طاقت نہیں بلکہ پاکستان کی تین بڑی جماعتیں ہیں، جماعت اسلامی اقتدار میں آئی تو ان جماعتوں کی قیادت کی پیٹ پھاڑ کر اور ان کی انتڑیوں سے قوم کا لوٹا پیسہ نکالے گی۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک کے ہر شہری کو انصاف ملنا چاہیے، سوال یہ ہے کہ قانون کی بالادستی کے راستے میں کون رکاوٹ ہے؟ کسی عام آدمی نے پاکستان کو تباہ نہیں کیا اس ملک کے گھر کو آگ گھر کے چراغ سے لگی ہے، مسلم لیگ ن نے پچیس سال پنجاب پی پی پی پندرہ سال پی ٹی آئی نو سال اقتدار میں رہیں، ان تینوں بڑی جماعتوں نے پاکستان کو غربت اور جہالت کا تحفہ دیا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ ان جماعتوں نے ملک کو برباد کر کے رکھ دیا ہے، اس ملک میں سونا یورینیم زراعت پانچ دریا سب کچھ موجود ہے مگر 80 ہزار ارب روپے کا قرض کیوں ہے؟ سات کروڑ نوجوان ملازمت سے محروم کیوں ہیں؟

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر