Advertisement
Advertisement
Advertisement

“بلاول صاحب جہاں سے دل چاہے الیکشن لڑیں، پاکستان ن لیگ کا ہے اور رہے گا”

Now Reading:

“بلاول صاحب جہاں سے دل چاہے الیکشن لڑیں، پاکستان ن لیگ کا ہے اور رہے گا”
رانا مشہود

“بلاول صاحب جہاں سے دل چاہے الیکشن لڑیں، پاکستان ن لیگ کا ہے اور رہے گا”

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ بلاول صاحب جہاں سے دل چاہے الیکشن لڑیں، پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے اور رہے گا۔

لیگی رہنما رانا مشہود نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے فور کا منصوبہ لیٹ کیا گیا، ہمارا فوکسس مسائل پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی سمیت پورے سندھ کے عوام کی خدمت کریں گے، پیپلز پارٹی نے پچھلے پندرہ سالوں میں سندھ کو تباہ و برباد کردیا ہے۔

رانا مشہود نے کہا کہ ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ کراچی میں امن و امان ہو، اسی لئے ہمارا ایم کیو ایم سے اتحاد ہوا ہے، ایم کیو ایم کا کراچی میں اسٹیک ہے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے شہباز شریف کے خلاف بوگس اعتراض اٹھائے تھے، ٹریبونل نے پیپلز پارٹی کے الزام مسترد کر دیے ہیں، عدالت نے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف کراچی سے مسلم لیگ ن کی نمائندگی کرنے کے لیے میدان میں اتر چکے ہیں، ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر