Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی اور حیدرآباد الیکشن ٹریبونل میں 300 سے زائد اپیلیں دائر

Now Reading:

کراچی اور حیدرآباد الیکشن ٹریبونل میں 300 سے زائد اپیلیں دائر
الیکشن ٹریبونل

کراچی اور حیدرآباد الیکشن ٹریبونل میں 300 سے زائد اپیلیں دائر

کراچی اور حیدرآباد الیکشن ٹریبونل میں تین سو سے زائد اپیلیں دائر کی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اپیلیں ریٹرننگ افسر کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف دائر کی گئی ہیں۔

سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا، فہمیدہ مرزا، بیٹوں، مزمل اسلم، خرم شیر زمان، فہیم خان، سعید آفریدی اور دیگر کی اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔

جسٹس ارشد حسین خان، جسٹس خادم حسین تنیو اور جسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل الیکشن ٹریبونل الگ الگ اپیلوں کی سماعت کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
سندھ کا کیا حال ہے،اس پربات نہیں کرنا چاہتی، بلاول پی پی رہنمائوں کو سمجھائیں، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر