
کراچی؛ ابوالحسن اصفہانی روڈ کے قریب فرنیچر کی دکان میں آگ لگ گئی، 5 فائر ٹینڈرز روانہ
کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ کے قریب فرنیچر کی دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے 5 فائر ٹینڈرز اور ایک واٹر بائوزر نے حصہ لیا۔
آتشزدگی سے ہونیوالے نقصان کا فوری تخمینہ نہیں لگایا جا سکا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement