Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کی سیاست سے اتقاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

ن لیگ کی سیاست سے اتقاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان

ن لیگ کی سیاست سے اتقاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سیاست سے اتقاق نہیں کرتا۔

شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں الیکشن نہیں لڑرہا، الیکشن سے پہلے کبھی پولیس بلارہی ہے، کبھی نیب تو کبھی اینٹی کرپشن۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کا عمل غیر متنازع ہونا چاہیے اور نظر بھی آنا چاہیے، الیکشن مقدس عمل ہے اسے متنازع بنانے سے ملک کا نقصان ہوگا۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس سیاست سے اتفاق نہیں کرتا جہاں آج ن لیگ کھڑی ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ مطمئن ہوتا ہوں میرا فیصلہ درست تھا۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ ن لیگ سے کوئی ناراضگی نہیں ہے، ٹکٹ کے لئے اپلائی نہیں کیا، نواز شریف نے وطن واپسی پر مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

Advertisement

اس سے قبل اپنے ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ عام انتخابات کے ذریعے کوئی بہتری نہیں آئے گی، عام انتخابات میں نئے سے نئے چہرے تو سامنے آتے ہیں لیکن کوئی تبدیلی نہیں آتی۔

سابق وزیراعظم نے کہا تھا کہ جس طرح نوازشریف اقتدار میں آ رہے ہیں، مجھے اس سے اختلاف ہے، ن لیگ کے ساتھ ہوں ان کے خلاف الیکشن نہیں لڑوں گا، سیاست ابھی نہیں چھوڑی، پاکستان میں کرسی کی کوئی طاقت نہیں ہوتی، میں وزیر اعظم نہیں تھا بلکہ مجھے ملازمت دی گئی۔

 شاہد خاقان عباسی نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ناکامی کی وجہ چوری کا الیکشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ لیڈر وہ ہوتا ہے جس کے کہنے پرعوام ووٹ ڈالیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر