Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقوام متحدہ ہی چاہے کیوں نہ قرارداد منظور کر لے، انتخاباب 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو

Now Reading:

اقوام متحدہ ہی چاہے کیوں نہ قرارداد منظور کر لے، انتخاباب 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

اقوام متحدہ ہی چاہے کیوں نہ قرارداد منظور کر لے، انتخاباب 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ہی چاہے کیوں نہ قرارداد منظور کر لے، انتخاباب 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے این اے 127 میں مختلف علاقوں کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کئی روز سے لاہور میں جھوم رہے ہے، اس صوبے میں تین سال انہوں نے حکومت کی جو کہتے تھے سونے کی سڑکیں بنائیں، آج میں اسی سڑکوں پر گھوما تو پتا چلا جتنا کام یہاں کرنے کی ضرورت ہے پاکستان میں کہیں اور نہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارا دس نکاتی معاشی پلان سب کے سامنے ہے، قرارداد تو چاہیں اقوام متحدہ سے بھی پاس کروا دیں مگر الیکشن تو آٹھ فروری کو ہی ہوں گے، پیپلز پارٹی نے جب بھی الیکشن میں حصہ لیا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ہمارا اس وقت فوکس الیکشن پر ہے اور عوام ہمارا ساتھ دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسی شہر میں پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی گئی، پیپلز پارٹی کی قیادت کو قتل کر کے اس کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، پی ٹی آئی اور ن لیگ اس لئے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں تاکہ ان کے لیڈر جیل سے بچ جائیں۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد سینیٹ کا مسئلہ ہے، قاضی فائز عیسیٰ کے الیکشن کرنے کے فیصلے پر مکمل اعتماد ہے، سینیٹ میں قرارداد منظور ہونے سے الیکشن ملتوی نہیں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر