
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس بدھ کو ہو گا جس میں ملکی مجموعی امن و امان اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی امور بھی زیر غور آئیں گے۔
وفاقی کابینہ 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement