جمشید چیمہ اور اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
جمشید چیمہ اور مسرت چمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایپلیٹ ٹریبیونل نے اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اپیل کنندہ نے استدعا کی کہ ریٹرنگ افسر نے این اے 121 سے غیر قانونی طور پر کاغذات مسترد کیے، عدالت آر او کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے۔
ایپلیٹ ٹریبیونل نے اپیلوں پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
