
صدر عارف علوی کے بیٹے اواب کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
صدر عارف علوی کے بیٹے اواب علوی کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسران کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
این اے 241 سے صدر عارف علوی کے بیٹے اواب علوی اور خرم شیر زمان کی اپیلیں منظور ہو گئیں۔
این اے 234 سے فہیم خان کی اپیل منظور جبکہ این اے 245 سے عطا اللہ کی اپیل منظور ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News