Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوجرانوالہ میں صوبا ئی اسمبلی کے حلقہ پی پی 66 کا پو لنگ اسٹیشن میدان جنگ بن گیا

Now Reading:

گوجرانوالہ میں صوبا ئی اسمبلی کے حلقہ پی پی 66 کا پو لنگ اسٹیشن میدان جنگ بن گیا
گوجرانوالہ میں صوبا ئی اسمبلی کے حلقہ پی پی 66 کا پو لنگ اسٹیشن میدان جنگ بن گیا

گوجرانوالہ میں صوبا ئی اسمبلی کے حلقہ پی پی 66 کا پو لنگ اسٹیشن میدان جنگ بن گیا

گوجرانوالہ پی پی 66 کے واہنڈو ہائیر سیکنڈری اسکول کے پو لنگ اسٹیشن کے باہر کا رکنان کے درمیان ہا تھا پائی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن اور استحکام پا کستان پارٹی کے کا رکنوں کے درمیان جھگڑا جعلی ووٹ کا سٹ کروانے پر ہوا جس کے بعد پی ایم ایل این اور استحکام پا کستان پا رٹی کے کا رکنوں نے ایک دوسرے پر تھپڑوں مکوں کی بارش کر دی۔

کارکنوں کے درمیان ہا تھا پا ئی کے دوران پولیس موقع سے غا ئب ہو گئی تاہم لوگوں نے بیچ بچاؤ کروا کر معاملہ رفع دفع کروای۔ پولنگ اسٹیشن کے باہر جھگڑے اور بھگدڑ مچنے سے دو کا رکن معمولی زخمی بھی ہو ئے۔

واضح رہے کہ پاکستان  بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

Advertisement

قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں کیلئے 12 کروڑ 79 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

ان انتخابات میں  ملک کی انتخابی تاریخ میں سب سے زیادہ امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن کی تعداد 17 ہزار  سے زائد ہے جن میں 11 ہزار سے زائد آزاد امیدوار ہیں۔

ملک بھر میں 90 ہزار 675 میں سے 46 ہزار 65 پولنگ اسٹیشنز کو حساس  و انتہائی حساس قرار دیا  گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
جلال پور پیر والا چاروں طرف سے سیلابی پانی میں گھر گیا، انخلا جاری
عراقی فضائیہ کے کمانڈر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے معترف
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر