Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز پنجاب کی باگ ڈور سنبھالنے کے لیے تیار

Now Reading:

مریم نواز پنجاب کی باگ ڈور سنبھالنے کے لیے تیار
مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پنجاب کی حکومت سنبھالنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کی نامزد کردہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب کی باگ ڈور سنبھالنے کیلئے تیار ہیں، صوبائی حکومت کیسے چلائیں گی؟ اس حوالے سے مریم نواز نے سرکاری محکموں سے بریفنگ لینا شروع کردی ہے۔

مریم نواز سب سے پہلے چیف سیکریٹری سے ملیں، اس کے بعد سیکریٹری صحت علی جان نے بھی بریفنگ دی۔

جمعے کو سیکریٹری سی این ڈبلیو، سیکریٹری ایکسائز اور محکمہ تعلیم کے سیکریٹریوں نے نامزد وزیراعلیٰ کو بریف کیا۔

اس کے علاوہ مریم نواز کو آج مزید محکموں کے سیکریٹری بریفنگ دیں گے جس کے بعد نئی حکومت کیلئے ورکنگ پالیسی سازی کی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کے منتخب ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے بعد اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا جو 29 فروری سے قبل لازمی ہونا ہے، اس کے بعد مریم نواز کو باضابطہ وزیراعلیٰ منتخب کیا جائے گا۔

بعدازاں نئی حکومت آنے کے ساتھ ہی پنجاب کی بیوروکریسی میں بھی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات؛ الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ
سانحہ 9 مئی: حکومت کا کل شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ
کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس
گندم درآمد کا معاملہ نیب یا ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ آج متوقع
محسن نقوی کا ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ؛ یادگار شہداء پر حاضری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر