Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نوازکو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی فراہم کر دی گئی

Now Reading:

مریم نوازکو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی فراہم کر دی گئی
مریم نواز

مریم نوازکو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی فراہم کر دی گئی

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازکووزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پرسیکیورٹی فراہم کردی گئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے ساتھ پولیس کے 4 سکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا پائلٹ لگا دیا گیا، مریم نواز کو دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کر دی گئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق مریم نوازکو وزیراعلیٰ کی سیکیورٹی آئی جی پنجاب کے احکامات پر فراہم کی گئی، جاتی امرا پر بھی سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے مریم نوازکو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ کا عمل ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر