Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے، جو خدمت کرسکتے ہیں ملکر کریں گے‘‘

Now Reading:

’’ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے، جو خدمت کرسکتے ہیں ملکر کریں گے‘‘

’’ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے، جو خدمت کرسکتے ہیں ملکر کریں گے‘‘

اسلام آباد: چوہدری شجاعت اور اعجازالحق نے کہا ہے کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے، جو خدمت کرسکتے ہیں ملکر کریں گے۔

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے اعجازالحق کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جس سے بات ہورہی ہے وہ پارٹی سطح پر ہورہی ہے انفرادی نہیں، ملک کے لیے جو خدمت کر سکے کریں گے۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے کہاکہ چوہدری شجاعت کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دینے آیا، چوہدری شجاعت حسین ہمارے بزرگ اور مشکل کے ساتھی ہیں، ان سے ملاقات ہوئی، دوستوں سے مشاورت کریں گے، دوستوں سے مشاورت کرکے چوہدری شجاعت سے دوبارہ ملاقات کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے اتحاد کے ساتھ چلنے کی ضرورت ہے، تحریک انصاف سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ابھی ملاقات نہیں ہوئی۔

اعجاز الحق نے مزید کہا کہ پاکستان کے مفاد کا سوچیں گے تو مسائل بھی حل ہوجائیں گے، یہ جھگڑے کی بات نہیں کہ کون کس کے ساتھ کہاں بیٹھا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر