Advertisement
Advertisement
Advertisement

اچانک عام تعطیل کا اعلان؛ نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

اچانک عام تعطیل کا اعلان؛ نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے اچانک دو چھٹیوں کا اعلان کردیا

ضلعی انتظامیہ نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر 29 فروری کوعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

 حضرت لعل شہبازقلندر کے سالانہ 772 ویں عرس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ جامشورو نے ضلع بھر میں 29 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ حضرت لعل شہبازقلندر عرس کے پہلے روز چھٹی ہوگی۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر جامشورو کی سفارش پر کمشنرحیدرآباد نے سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

اس حوالے سے کمشنر حیدرآباد کا کہنا ہے کہ عرس کے دوران سیہون کی نہروں میں نہانے پر پابندی ہوگی جبکہ ہیوی لوڈ گاڑیوں کی آمد پر بھی پابندی ہوگی۔

Advertisement

واضح رہے کہ سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے سالانہ عرس کا آغاز 29 فروری سے ہوگا، جو 2 مارچ تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر