Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں پیپلزپارٹی کو واضح برتری حاصل، ایم کیو ایم 20 نشستوں پر کامیاب

Now Reading:

سندھ میں پیپلزپارٹی کو واضح برتری حاصل، ایم کیو ایم 20 نشستوں پر کامیاب

سندھ میں تیرچل گیا، نوے حلقوں کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے جس میں سے چوہتر سیٹیں جیالے امیدوارلے اڑے۔

تازہ ترین نتائج کے مطابق فریال تالپور،آغا سراج درانی،سہیل انور سیال  ،شازیہ مری،مخدوم جمیل الزاماں ،اپنے اپنے حلقوں میں جیت گئے  جبکہ مرادعلی شاہ ،شرجیل میمن،ناصرشاہ نےبھی  میدان مار لیا ۔

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سندھ میں  آزاد امیدوار 7، ایم کیو ایم  6، جی ڈی اے 2 اور جماعت اسلامی ایک نشست پر کامیاب رہی۔

Advertisement

Sindh Assembly Party Position from Election 2024

Party NameShort NameSeats
Pakistan Peoples PartyPPP83
Mutahida Qaumi Movement PakistanMQM-P15
Azad (PTI Supported)IND.12
Jamat -E- Islami PakistanJIP3
Grand Democratic AllianceGDA3
IndependentIND3
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے
افغان جارحیت ناقابل قبول، پاکستان خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر آصف زرداری
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ اجلاس، محمد اورنگزیب امریکا پہنچ گئے
افغانستان میں پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں
لاہور ٹیسٹ میچ کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ، ڈی آئی جی آپریشن کا جائزہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر