Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوابی: خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی

Now Reading:

صوابی: خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
ووٹ

صوابی: خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی

سال 2024 کے عام انتخابات میں جہاں ہر کوئی اپنا حق استعمال کرتے ہوئے اپنے پسندیدہ امیدواروں کی جیت کے لئے ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں وہیں کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جو پسماندگی کا شکار ہیں۔

خیبرپختونخواہ کے علاقے صوابی کے ایک گاؤں میں خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی ہے تاہم علاقے کی کوئی بھی خاتون ووٹ ڈالنے کا حق استعمال نہیں کرسکتیں۔

صوابی کا یہ گاؤں ’ادینہ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے جو کہ این اے کا حلقہ 20 ہے جہاں پولنگ کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے لیکن خواتین کی جانب سے اب تک کوئی ووت کاسٹ نہیں کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2024 کے دوران صورتحال کو پرامن رکھنے کے لئے سیکیورٹی کے تمام تر اقدامات کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی نشستوں پر کل پانچ ہزار ایک سو اکیس امیدوار میدان میں ہیں جبکہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے 12695 امیدوار میدان میں ہیں اور ملک میں کل 128,585,760 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر