Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی؛ آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد ن لیگ کی نشستوں کی تعداد 79 ہوگئی

Now Reading:

قومی اسمبلی؛ آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد ن لیگ کی نشستوں کی تعداد 79 ہوگئی

قومی اسمبلی؛ آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد ن لیگ کی نشستوں کی تعداد 78 ہوگئی

4 آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 78 ہوگئی۔

ملک بھر میں عام انتخابات برائے 2024 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے، قومی اسمبلی کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن نے 75 اور پیپلزپارٹی نے 54 نشستیں حاصل کرلیں۔

قومی اسمبلی کے انتخابات میں منتخب ہونے والے آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد ن لیگ کی نشستوں  کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔

الیکشن 2024 کے غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 101، ن لیگ 75 اور پی پی 54 نشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ ق لیگ اور جے یو آئی نے 3،3 سیٹیں اپنے نام کیں۔

اس کے علاوہ ایم کیوایم 17، آئی پی پی 2 اور 3 نشستوں پر دیگر جماعتوں نے کامیابی حاصل کی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: انتخابات کے نتائج میں تاخیر کیوں ہوئی؟ اہم وجہ سامنے آگئی

غیر حتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق این اے 130 سے نوازشریف ایک لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ان کے مدمقابل آزاد امیدواریاسمین راشد ایک لاکھ 15 پزار ووٹ کے کر دوسرے نمبرپر رہیں۔

این اے 123 لاہورسے مسلم لیگ ن کے میاں شہبازشریف 63953 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوارافضال عظیم 48486 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے، تاہم شہباز شریف نے صوبائی نشست بھی جیت لی۔

سیالکوٹ این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ محمد آصف 118566 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے جبکہ آزاد امیدوار ریحانہ امتیازڈار100272 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پرآئے۔

این اے 119 لاہورسے مسلم لیگ ن کی مریم نواز نے83 ہزار855 ووٹ لے کر کامیابی سمیٹی جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوارشہزاد فاروق 68 ہزار376 ووٹو کے ساتھ دوسرے نمبرپر آئے تاہم مریم نواز نے صوبائی نشست بھی جیت لی۔

این اے118لاہورسے مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز105,960ووٹ لےکر جیت گئے جبکہ عالیہ حمزہ آزاد امیدوار 100,803 لے کردوسرے نمبر پر رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
کراچی: سنار سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر