Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کی سیکیورٹی کیلئے الیکشن کمیشن کے انتظامات حتمی شکل پاگئے

Now Reading:

الیکشن کی سیکیورٹی کیلئے الیکشن کمیشن کے انتظامات حتمی شکل پاگئے

الیکشن کی سیکیورٹی کیلئے الیکشن کمیشن کے انتظامات حتمی شکل پاگئے

الیکشن 2024 کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے انتظامات حتمی شکل پاگئے۔

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی کے اقدامات ترجیہی بنیادوں پر کر لیے، ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور فوج کی تعیناتی شروع ہوگئی، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے دستے تمام اضلاع میں پہنچ گئے۔

عام انتخابات کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فلیگ مارچ بھی جاری ہیں، مشترکہ فلیگ مارچ میں پاک فوج کے چاق و چوبند دستوں سمیت فرنٹیئر کور، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے منتظمین نے حصہ لیا۔

پاک فوج، رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر کراچی سمیت صوبہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی فلیگ مارچ کیا جبکہ  فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جہلم میں بھی فلیگ مارچ کیا۔

Advertisement

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پنڈ دادن خان اور تلہ گنگ میں بھی فلیگ مارچ کیا گیا جبکہ حب میں بھی فلیگ مارچ کیا گیا جو باب بلوچستان سے شروع ہوا۔

پاک فوج کے جوان پولنگ اسٹیشنز کے باہر سیکیورٹی کیلئے  کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان میں قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر