Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

Now Reading:

بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر حصوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کی  ہے، جس سے گوادر سمیت بلوچستان کے 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے حکام نے الرٹ بھی جاری کردیا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق بارشوں اور برفباری کا یہ نیا اسپیل آج سے شروع ہورہا ہے جو دو دن تک جاری رہے گا۔

انہوں نے بتایاکہ امدادی سرگرمیوں میں مقامی انتظامیہ، پاک فوج اور دیگر اداروں نے بھرپور کردار ادا کیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج درجہِ حرارت منفی 5، قلات منفی 6 اور ژوب منفی 2 ریکارڈ ، بارکھان 2، پنجگور 1، خضدار 0 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

اس کے علاوہ  گوادر 9 اور پسنی 8 اورماڑہ 8 جبکہ جیوانی 5  ، دالبندین 0 ، سبی 8 ، لسبیلہ 6 جبکہ تربت میں 8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر