سری لنکا میں کئی سالوں سے قید 56 پاکستانیوں کی وطن واپسی
صدرمملکت اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس اعلان کے تحت 28 قیدی رہا کر دئیے گئے جبکہ 2 ہزار3 سو67 قیدیوں کو سزاؤں میں کمی ہوئی۔
ماہِ رمضان کی مناسبت سے پنجاب بھر کے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کا بھی اعلان کیا گیا ہے، تاہم جوقیدی پہلے ہی سزا میں رعایت لےچکےانہیں مزید رعایت نہیں ملےگی۔
سزا میں کمی کا اطلاق زنا، دہشت گردی، ڈکیتی، اغوا، جاسوسی، بغاوت اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
