Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کیجانب سے مالم جبہ میں اسکینگ فیسٹیول کا انعقاد

Now Reading:

پاک فوج کیجانب سے مالم جبہ میں اسکینگ فیسٹیول کا انعقاد

پاک فوج کیجانب سے مالم جبہ میں اسکینگ فیسٹیول کا انعقاد

پاک فوج کی جانب سے مالم جبہ میں اسکینگ فیسٹیول اور سنو بورڈنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے مالم جبہ کا رخ کیا اور ان مقابلوں میں بھرپور شرکت کی۔

سیاح برفباری سے خوب لطف اندوز ہوئے اور ان مقابلوں کے کامیاب انعقاد پر پاک فوج اور صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

ملک بھر سے سیاحوں کی آمد اس بات کی دلیل ہے کہ وطن عزیز پرامن ملک ہے جہاں سیاحت کا بھرپور پوٹینشل موجود ہے۔

Advertisement

پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر سیاحوں کیلئے اس طرح کے تفریحی مواقع فراہم کرتی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر