Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ

Now Reading:

پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ
یوسف رضا گیلانی

ٹڈاپ کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں بری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

پیپلز پارٹی ذرائع نے بتایا کہ یوسف رضا گیلانی صدارتی الیکشن میں بطور ایم این اے ووٹ دیں گے جبکہ ان کی چھوڑی نشست پر قاسم گیلانی الیکشن لڑیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے، تاہم یہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین سینٹ کے امیدوار ہوں گے۔

پیپلز پارٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جلد جمع کرائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر