وزیراعلیٰ سندھ سے کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم کی ملاقات
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے ملاقات کی۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات میں کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم کے درمیان امن وامان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
