Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی سے لیکر خیبر تک عوام مہنگائی سے پریشان

Now Reading:

کراچی سے لیکر خیبر تک عوام مہنگائی سے پریشان

کراچی سے لیکر خیبر تک عوام مہنگائی سے پریشان

رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی پاکستان میں کراچی سے لیکر خیبر تک عوام مہنگائی سے پریشان ہیں۔

ماہ رمضان میں حکومتی دعوے دھرے رہ گئے ، مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل ہوچکا لیکن اشائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔

ملک بھر میں منافع خور پھل ، سبزی ، گوشت کے دام دن بدن بڑھا رہے ہیں۔ لیکن انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔

 کوئٹہ میں سیب 300 سے 400 روپے ، اسٹرابیری 400 سے 600 روپے ، کیلے 150 سے 200 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔

پیاز 250 سے 350 اور ٹماٹر 180 روپے فی کلو دستیاب ہے۔

Advertisement

فیصل آباد کے شہری بھی دہرے عذاب میں مبتلا ہیں، پھل روزے داروں کیلئے خواب بن گیا ہے۔

فیصل آباد میں سیب 300سے 350روپے فی کلو، خربوزہ 200 سے 250 روپے کلو اور کینو 350 سے 400 روپے درجن میں فروخت ہورہا ہے۔

متاثرین کا کہنا ہےکہ مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے، کہ اب دو وقت کی جگہ ایک وقت کی روٹی کی فکر ستانے لگی ہے، ڈر ہے کہیں حکومت ان سے یہ بھی نہ چھین لے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر