ایک اور عام تعطیل کا اعلان
ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر 25 مارچ کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی پر 25مارچ کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
یاد رہے کہ ایم پی اے سنجے کمار کی درخواست پر وزیراعلیٰ نے تعطیل کے نوٹیفکیشن کی ہدایت کی۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے مقامی سطح پر23 مارچ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
